جون پور اتر پردیش۔ (نمائندہ)
. . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
شاہ گنج ریلوے اسٹیشن پر مرودھر ایکسپریس میں چین پلنگ کرنے پر 3افراد کے خلاف ریلوے حفاظتی فورس کے ذریعہ مختلف دفعات میں مقدمہ درج کیا ہے اطلاع کے مطابق انوپم یا دو ساکن ہڈیا تھانہ پوئی ضلع اعظم گڑھ، آدرش تیواری ولد رام نوج موضع دھرو اتھا نہ مالی پو ر ضلع ا مبیڈ کر نگر،ا مت گپتا ولد سنت رام ساکن بھیلا را تھا نہ اکھنڈ نگر ضلع سلطان پور کے خلاف ریلوے ایکٹ میں مقدمہ قائم کیا ہے۔
متفرق
Wednesday, September 26, 2018
ٹرین چین پلنگ ، تین افراد کے خلاف مقدمہ۔
Tags
مقامی#
Share This
About Sadaewaqt
مقامی
Labels:
مقامی
Author Details
www.sadaewaqt.com