Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Monday, September 10, 2018

جونپور میں بھارت بند کا اثر نکالا گیا جلوس۔

جونپور اتر پردیش۔نمائندہ صدائے وقت۔
حزب مخالف کے ذریعہ بھارت بند کی اپیل کا اثر جونپور میں صبح سے ہی دیکھنے کو ملا۔۔صبح سے ہی کانگریسی نیتا اور کارکنان و عہدیداران نے جلوس نکالا اور مائک کے ذریعہ دکانداروں سے اپنی دکانوں کو بند کرنے کی اپیل کرتے نظر آئے۔حفاظتی انتظام کے مد نظر بڑی تعداد میں پولیس فورس بھی ساتھ میں چل رہی تھی۔
وہیں سماج وادی پارٹی نے تحصیل احاطہ میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔