گجرات ۔احمد آباد۔صدائے وقت بشکریہ یو این آئی۔
. . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . گجرات میں پاٹیدار ریزرویشن تحریک کے لیڈر ہاردک پٹیل اپنی مانگوں کو لیکر گزشتہ 25 اگست سے بھوک ہڑتال پر ہیں۔ہڑتال کے آج 14 ویں دن انکی طبیعت بگڑنے پر انھیں اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ان کو سانس لینے میں تکلیف ہو رہی تھی تاہم ان کی بھوک ابھی جاری ہے۔حکومت کی جانب سے بات چیت نہ کئے جانے سے ناراض ہاردک پٹیل کو اسکی سرکاری طور پر اجازت نہ ملنے کیوجہ سے انھوں نے اپنے گھر پر ہی بھوک ہڑتال شروع کر رکھا ہے۔
متفرق
Saturday, September 8, 2018
ہاردک پٹیل کی بھوک ہڑتال جاری۔حالت بگڑی۔اسپتال میں داخل۔
Author Details
www.sadaewaqt.com