جون پور اتر پردیش۔ (نمائدہ صدائے وقت۔)۔
. . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
کھٹہن تھا نہ حلقہ کے موضع تسولی میں گزشتہ رات پڑوسی کی دیوار غریب خاتون کے ٹین شیڈ پر گر نے سے تین لو گ زخمی ہو گئے جن کا علاج پرائیویٹ اسپتال میں جا ری ہے۔اطلاع کے مطابق مذکورہ تھا نہ حلقہ کے مذکورہ گاؤں کی رہنے والی بھانو متی 55 زوجہ وکرم گوتم گزشتہ رات اپنے دو نابالغ بچوں کے ساتھ ٹین شیڈ میں سوئی ہو ئی تھی کہ دیرارت پڑوسی ارجن کی دیوار خاتون کے ٹین شیڈ پر گر گئی جس کی زد میں آکر بھانو متی سمیت دو نابالغ لڑکے شدید طور پر زخمی ہو گئے۔ آواز سن کر پہنچے گاؤں کے لوگوں نے تینوں زخمیوں کو باہر نکال کر علاج کے لئے پرائیویٹ اسپتال پہنچا یا جہاں تینوں زیر علاج ہیں۔
متفرق
Monday, September 10, 2018
دیوار گرنے سے ایک خاتون زخمی۔
Tags
مقامی#
Share This
About Sadaewaqt
مقامی
Labels:
مقامی
Author Details
www.sadaewaqt.com