Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Wednesday, September 5, 2018

خود سوذی کی کوشش۔

جون پور  اتر پردیش۔(نمائندہ صدائے وقت)۔
. . . . . . . . . . . . . . . . . . .  . . . . . 
شاہ گنج کو توالی حلقہ کے موضع مجڈیہا میں ایک خاتون اپنے شرابی شوہر سے عاجز آکر اپنے اوپر مٹی کا تیل چھڑک کر خود سوزی کر نے کی کو شش کیا۔ موقع پر مو جود گاؤں کے لو گوں خاتون کو بچاتے ہو ئے واقعہ کی اطلاع مائکہ والوں کو دینے کے علاوہ مقامی پولیس کو دیا۔اطلاع ملنے پرموقع پر پہنچی پولیس نے خاتون کو علاج کے لئے مردانہ اسپتال پہنچا یا۔
اطلاع کے مطابق سرپتہا تھا نہ حلقہ کے دھیرولی گاؤں کی رہنے والی رنجنا 30 ولد ننھے لال نے اپنی بیٹی کی شادی مجڈیہا گاؤں کے رہنے والے ہریندر ولد رما شنکر کے ساتھ پندرہ سال قبل کیا تھا الزام ہے کہ شوہر شراب کے نشے میں دھت ہوکر بیوی کو مارتا پیٹتا تھا جس سے پریشان ہوکر لڑکی نے اپنے اہل خانہ کو اطلاع دیا تو موقع پر پہنچے اہل خانہ نے ایک سال پہلے کوتوالی پولیس کو تحریر دیا تھا جس میں صلح سمجھوتا ہونے کے بعد لڑکی دوبارہ اپنی سسرال رہنے لگی صبح نوجوان اپنے بیوی کے ساتھ مارپیٹ کر نے لگا جس سے پریشان ہوکر لڑکی نے اپنے اوپر مٹی کا تیل چھڑک کر اپنے آپ کو مٹی کا تل ڈال کر خود سوزی کی کو شش کیا۔موقع پر موجود دیہی عوام نے معاملے کی اطلاع سسرال والوں کو دیا۔اطلاع پاکر موقع پر پہنچے اہل خانہ نے کوتوالی پولیس کو اطلاع دیا موقع پر پہنچی کوتوالی پولیس نے تحریر لے کر شوہر کو تھانے لے آئی اوت خاتون کو علاج کے لکئے مردانہ اسپتال میں داخل کرا یا گیا یا جہاں سے بہتر علاج کے لئے داکٹرواں نے ضلع اسپتال کے لئے منتقل کر دیا جہاں ڈاکٹروں کی طرف سے علاج  کے لئے منتقل کر دیا۔