Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Wednesday, September 19, 2018

جونپور ۔نوجوان کی ندی میں ڈوبنے سے موت۔

جونپور (نامہ نگار) رامپور تھانہ حلقہ کے بھاناپورو گاؤں کا رہنے والا ایک نوجوان مورتی سیر آب کر نے گئے نوجوان کی ندی میں ڈوبنے سے موت ہو گئی۔اہل خانہ نے پولیس کو اطلاع کئے بغیر ہی لاش کی آخری رسم اد اکر دیا۔
اطلاع کے مطابق رام پوربازار میں وشوکرما بھگوان کی مورتی نصب کی گئی تھی جس کو بھاناپور گاؤں کا رہنے والا راجا گوتم(۶۲) گوپال پور امیلیا گھاٹ پر ندی کے پانی میں سیر آب (وسرجن) کر نے کے بعد نہانے لگا کہ اسی دوران ندی میں ڈوب گیا جب شام تک گھر واپس نہیں لوٹا تواہل خانہ تلاش کر تے ہو ئے ندی پر پہنچی تو اس کی لاش ندی میں پانی کے اوپر تیرتی ہو ئی پائی گئی۔اہل خانہ نے پولیس کو اطلاع کئے بغیر ہی لا ش کا آخری رسم ادا کر دیا۔