Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Tuesday, September 11, 2018

جونپور عزاداری کونسل کی میٹنگ۔

جون پور  اتر پردیش۔(صدائے وقت)۔
. . . . . . . . . . . . . . . .  . . . . . . . . . . 
جونپور عزاداری کونسل کی میٹنگ بانی و رکن محمد اصرار ایڈووکیٹ کی صدارت میں منعقد ہو ئی جہاں کونسل کے اہم رکن مہندی حسین رضوی سامن، حسنین قمر دیپو، فیصل حسن تبریز، تحسین شاہد نے مشترکہ طور پر کہا کہ وقت نہ ہونے سے اہم اجلاس کی میٹنگ ہو نا مشکل ہے اس لئے ایک محرم تا ۸ربیع الاول تک کی فہرست کونسل کی جاری کی جا رہی ہے۔ فہرست کے مطابق سرپرست مولانا محفوظ الحسن خان، مولانا صفدر حسین زیدی، سید شمشیر حسن، سید نظر حسن ایڈوکیٹ، مفتی وصی الحسن ایڈووکیٹ، ایس اے اصغر زیدی، پرویز حسن، کارگزار صدر تحسین شاہد، سینئر نائب صدر سید محمد اصرار ہیں۔ نائب صدر شاہد مہندی، سید ابن حسن، ڈاکٹر جوہر علی، مرزا وقار، سید سرفراز حسین، زاہد حسین، سید علمدار حسین رضوی، مفتی انوار عابدی، نگراں جنرل سکریٹری تعمیر حسن، سینئر سیکرٹری سیدنہال حیدر، سید حسن مہندی، سید دانش کاظمی، ڈاکٹر ہاشم معظم خان، سیکرٹری، سمیر حسن ارشاد حسین زیدی، ابوالحسن، نواز حسن، شبیب حیدر صدف، سینئر جوائنٹ سکریٹری مفتی ہاشم مہندی، جوائنٹ سکریٹری سید غلام عباس، سید عرفان اعظمی مظہر حسین خان، توقیر حسن، سید دانش حسین، سینئر خزانچی قاضی حسین احمد، خزانچی افسر حسین، آڈیٹر سید شہیب زیدی ہیں۔ اس کے علاوہ شاہد حسین،سید شیراز حیدر، سید شاکر رضا زیدی،سید شریف عباس،محمد دانش، مرزا جمیل، سید علی میاں، عارف حسین، منظر حسین، نوشاد احمد، جعفر حسین کو اراکین بنایا گیا تو وہیں سید اعظم زیدی، سید عازدار حسین، رضوان حیدر، عشرت حسین کو میڈیا کی ذمہ داری سونپی گئی۔