Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Tuesday, September 18, 2018

جونپور۔ضلع سطحی بیٹمنٹن مقابلہ کا انعقاد۔

شاہ گنج، جون پور( اتر پردیش) (نمائندہ صدائے وقت)۔
. . . . . . . . . .  . . . . . . . . . . . . . . . . 
مقامی سینٹ تھامس انٹر کالج میں ضلع سطحی بیڈ منٹن مقابلہ اختتام پذیر ہو اجس میں سر سید انٹر کالج صبرحد کی ٹیم نے بازی مار کر کالج کا نام روشن کیا۔بتاتے ہیں کہ مذکورہ کالج میں ضلع سطحی بیڈ منٹن مقابلہ کا انعقاد کیا گیا جس میں سر سید احمد انٹر کالج کی ٹیم نے کامیابی  حاصل کیا جونئر سطح کے ڈبل کھلاڑی بیڈ منٹن میں محمد امان ولد ابو طلحہ اور محمد امان ولد کریم سینئر زمرے میں مرزاعابد بیگ،جونئر زمرے کے سنگل کھلاڑی میں محمد امان نے کامیابی حاصل کی۔طلبہ کی کامیابی پر سر سید احمد انٹر کالج صبرحد پرنسپل شاہد نعیم، فریدالحق ڈگری کالج کر پرنسپل ڈاکٹر تبریز سمیت کالج اور ڈگری کالج کے جملہ آاتذہ وملازمین نے طلبہ کو مبارک باد پیش کیا۔