Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Sunday, October 7, 2018

پاکستان۔۔18 بین الاقوامی امدادی تنظیموں کو پاکستان چھوڑنے کا حکم۔

صدائے وقت (ذرائع)۔
. . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . 
پاکستان میں کام کرنے والی غیر سرکاری 18 امدادی تنظیموں (این جی او)۔کو اپنا کام بند کرکے دو ماہ کے اندر ملک چھوڑنے کا حکم دیا گیا ہے۔ان تنظیموں کو وزارت داخلہ کی طرف سے نوٹس جاری کئے گئے تاہم وزیر داخلہ کی جانب سے اس کی کوئی وجہ بتانے کے لئیے کوئی سامنے نہیں آیا۔حکومت کے اس اقدام کی کوئی وضاحت نہیں کی گئی ہے۔ حکومت کے اس فیصلے سے امدادی تنظیموں میں مایوسی ہے وہیں سیاسی اور سماجی حلقوں میں بھی حکومت کے اس اقدام کی تنقید ہو رہی ہے۔