Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Tuesday, October 2, 2018

موٹر سائیکل کی ٹکر میں عورت زخمی۔

جون پور اتر پردیش۔ (نمائندہ) ۔
. . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . .   
شاہ گنج قصبہ میں موٹر سائیکل کی ٹکر میں ایک خاتون زخمی ہو گئی جسے علاج کے لئے مقامی مردانہ اسپتال میں داخل کرا یا گیا ہے۔اطلاع کے مطابق مقامی کو توالی حلقہ کے مڑواں گاؤں کی رہنے والی پریما دیوی 35 زوجہ دنیش اپنے شوہر کے ساتھ خریداری کے لئے آئی تھی واپس ہو تے وقت جیسیج چوک پر سامنے سے آرہی تیز رفتار بائک سے ٹکر ہو جانے سے خاتون گر کر شدید طور پرزخمی ہو گئی موقع پر موجود لو گوں نے علاج کے لئے اسپتال پہنچا یا معاملے کی اطلاع کو توالی پولیس کو دی گئی ہے۔