Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Saturday, October 6, 2018

جونپور۔ےتیز رفتار ٹرک نے آٹو کو ٹکر ماری ۔ایک کی موت۔

جون پور  اتر پردیش۔(نمائندہ)۔
. . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
چندوک تھانہ حلقہ کے بیری باری گاؤں کے قریب تیز رفطار ٹرک نے ایک آٹو رکشاء کو ٹکر مارتے ہوئے فرار ہو گیا۔حادثہ میں آٹو میں سوار کوچنگ جا رہے نوجوان کی موت ہو گئی۔
بتاتے ہیں کہ پترہی گاؤں رہائشی رویندر یادو23ولد کلپ ناتھ یادو ہفتہ کی صبح کوچنگ کیلئے گھر سے بازار جا رہا تھا۔بازار جانے کیلئے وہ ایک آٹو میں سوار ہو کر جیسے ہی کچھ دور پہنچا پیچھے سے آرہی تیز رفطار ٹرک نے آٹو میں ٹکر مارتے ہوئے فرار ہو گئی۔حادثہ کے بعد زخمی حالت میں مقامی لوگوں نے طالب علم کو علاج کیلئے مقامی صحت مرکز میں داخل کرایا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔اطلاع ملتے ہی پہنچی پولیس نے لاش کو قبضہ میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے بھیج دیا۔