صدائے وقت ( ذرائع)۔
. . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
فرعون دنیا کا واحد شخص ہے جس کے مرنے کے تین ہزار سال بعد پاسپورٹ بنا.
فرعون کا پاسپورٹ 1974 میں بنایا گیا
کیوں کہ فرعون کی نعش کو محفوظ رکھنے کے لیے کچھ مرمت فرانس میں ہونی تھی.
اور فرانس میں بغیر پاسپورٹ نعش بھی داخل نہیں ہوسکتی اس لیے فرعون کا پاسپورٹ بنایا گیا ـ
اِسے فرانس میں علاج کے دوران صدارتی پروٹوکول دیا گیا تھا،
اور ہوائی جہاز میں پیرس شہر کی فضاؤں میں پروٹوکولی چکر بھی لگوائے گئے تھے۔
متفرق
Friday, October 5, 2018
عجائب نامہ۔فرعون کا پاسپورٹ۔
Author Details
www.sadaewaqt.com