Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Monday, October 8, 2018

ریاست میں اسلحہ لائیسنس سے پابندی ختم۔اب جاری ہو سکیں گے نئے لائیسنس۔

لکھنئو اترپردیش۔۔ ریاست میں اسلحوں کے لائیسنس پر لگی پابندی کو ہٹا لیا گیا ہے۔اب جاری ہو سکیں گے نئے لائیسنس۔اس بابت سرکار نے گائڈ لائن بھی جاری کردیا ہے۔چیف سکریٹری نے سبھی ضلع مجسٹریٹ کو کاپی بھیج دی ہے ۔نئی گائڈ لائن کے مطابق 2016 کے اسلحہ  لائیسنس کے ضوابط کے مطا بق جاری ہوں گے۔نئی گائڈ لائن میں اسلحہ کے استعمال کی سرٹیفکٹ کو ختم کردیا گیا ہے وہیں اب ایک ساتھ 100 کارتوس لیکر چل سکیں گے اسلحہ کے ساتھ۔
صدائے وقت۔