Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Friday, October 5, 2018

فلمی خبریں۔۔پہلے ہندوستانی خلائی مسا فر کی زندگی پر فلم۔

نمائندہ صدائے وقت ۔بمبئی سے۔
. . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . .  
فلم سیلوٹ جو کہ پہلے چاند پر قدم رکھنے والے ہندوستانی خلا باز راکیش شرما کی زندگی پر بننے والی ہے اس فلم کے ہیرو کنگ خان یعنی شاہ رخ خان ہو سکتے ہیں۔۔ہیروئن کے طور پر رانی مکھر جی ہو سکتی ہیں اس طرح ایک بار پھر شاہ رخ اور رانی ساتھ آسکتے ہیں۔رانی مکھر جی اس وقت فلموں میں زیادہ ایکٹیو نہیں ہیں۔پھر بھی وہ فلم سیلوٹ میں کام کر سکتی ہیں اس کے قبل دونوں نے چلتے چلتے،پہیلی، اور کچھ کچھ ہوتا ہے ، میں ساتھ کام کر چکے ہیں۔۔فلم بینوں کو اس جوڑی کا انتظار رہے گا۔