Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Friday, October 5, 2018

فلمی خبر۔سیف علی خان کا نئی فلم بنانے کا اعلان۔

خصوصی نمائندہ صدائے وقت۔(ممبئ سے )۔
. . . . . . . . . . . . . . . . . . .  . . . . . . . . 
بالی ووڈ اداکار سیف علی خان فلم " جوانی جان من" بنانے والے ہیں ۔سیف علی خان کا کیریئر اس وقت کچھ خاص نہیں چل رہا ہے۔ان کی کئی فلمیں باکس آفس پر کچھ خاص نہیں کر سکی ہیں۔اس سال ریلیز ہوئی انکی فلم کالا کانڈی اور گزشتہ سال کی فلم شیف اور رنگون کچھ خاص کمال نہیں کر سکی۔سیف علی خان جلد ہی ہدایت کار نتن پکڑ کے ساتھ جان من کی شروعات کرنیوالے ہیں۔یہ ایک فیملی ڈرامہ فلم ہوگی اور سیف علی خان اس فلم کو اپنے ہی بلیک نائٹ فلمس بینر کے تحت پروڈیوس کرنے والے ہیں۔