Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Saturday, November 17, 2018

شاہگنج میں سر سید ڈے کا پروگرام آج مورخہ 18 نومبر ۔۔شام ساڑھے 6 بجے سے۔

جونپور۔اتر پردیش۔صدائے وقت۔
. . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . 
ضلع جونپور کے قصبہ تحصیل شاہگنج میں اے ایم یو اولڈ بوائز ایسو سی ایشن کے تحت "سر سید ڈے " کا انعقاد آج مورخہ 18 نومبر 2018 کو ہوٹل گرینڈ لان محلہ اعراقیانہ شاہگنج میں شام سارھے 6 بجے سے ہوگا۔
ایسو سی ایشن کے جنرل سکریٹری ڈاکٹر تبریز عالم نے بتایا کہ سبھی تیاریاں مکمل کر لی گئیں ہیں ۔اور پروگرام کے آخر میں "روایتی ڈنر" کا اہتمام ہوگا۔
ڈاکٹر تبریز عالم نے سبھی مدعوئین کو وقت پر پہنچنے کی درخواست کی ہے نیز اگر کسی  علیگ کو کسی بھی وجہ سے دعوت نامہ نہیں پہنچ سکا ہے تو ان سے شرکت کی خصوصی درخواست کی ہے۔