لکھنئو۔اتر پردیش ۔صدائے وقت (ذرائع)۔
. . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
ریاست اتر پردیش کے گورنر رام نائک نے الہ آباد ہائی کورٹ میں منعقد رسم حلف برداری پروگرام میں 28 ججوں کو حلف دلائی۔واضح ہو کہ حکومت نے کچھ روز قبل ان 28 ججوں کی ہائی کورٹ میں تقرری کی تھی اس میں 13 عدد ضلع جج ہیں جنکو ترقی دیکر ہائی کورٹ بھیجا گیا ہے اور 15 عدد سینئر وکلاء ہیں ج۔کی تقرری جج کے طور پر کی گئی ہے۔
ان ججوں کے عہدہ سنبھالنے کے بعد اب الہ آباد ہائی کورٹ میں ججوں کی تعداد 110 ہو گئی ہے جو اب تک کی سب سے بڑی تعداد ہے۔
متفرق
Friday, November 23, 2018
اتر پردیش ۔ریاستی گورنر نے 28 ججوں کو دلائی حلف۔
Author Details
www.sadaewaqt.com