Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Wednesday, November 28, 2018

مختصر اہم خبریں۔

مختصراہم خبریں
. . .  . . .  . . . .  صدائے وقت۔(ذرائع)۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہند۔پاک کےدرمیان تعلقات ضروری!
________________عمران خاں

کرتار پور کوریڈیور کی سنگ بنیاد تقریب میں جہاں ایک طرف پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے ہندوستان اور پاکستان کے رشتے کو مضبوط
کرنے کے لۓ ایک نٸ شروعات کی تو وہیں دوسری طرف انہوں نے حکومت پر طنز بھی کرتےہوۓ کہا کہ بھارت ایک قدم آگے بڑھائے گا تو ہم دو قدم بڑھائیں گے  میں دونوں ملکوں کے درمیان دوستی چاہتا ہوں
----------------------------------------
میزورم میں %73اور مدھیہ پردیش میں %65.5 ووٹنگ

بدھ کو مدھیہ پردیش اسمبلی انتخابات کی ووٹنگ ہوٸ جس میں میزورم میں %75 اور مدھیہ پردیش %7 ووٹنگ پچھلے اسمبلی چناٶ سے کم ہوٸ اور %65.5 ہی ووٹنگ ہوٸ دونوں صوبوں کا نتیجہ 11 دسمبر کو آۓ گا!
----------------------------------------
رام لیلا میدان میں چہار دیواری بنانے کا اعلان

ریاستی حکومت نے ریاست کےاضلاع کےرام لیلا میدانوں ک
چہاردیواری بنانا اور اس میں داخلہ دروازہ لگوانے کا اعلان کیا ہے. حزب اختلاف کی جماعتوں نے اس سے آنے والے لوک سبھا انتخابات سے پہلے ہندوؤں کے پولیوشن کرنے کی کوشش قراردیاہے
----------------------------------------
مودی نےہندوٶں سےفریب کیا

اکھل بھارتیہ مہاسبھا کے سربراہ سوامی چکرپانی نے رام مندر تعمیر سے متعلق یوگی و مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاکہ انھوں نےہندوسماج کودھوکہ دیا
اگر انھوں نے جلد رام مندر کی تعمیر شروع نہیں کی تو ان کے لیے 2019 انتخابات میں جیت  حاصل کرنا مشکل ہو جائے گا
----------------------------------------
ریحانہ فاطمہ گرفتار!

ترواننت پورم سبری مالا مندر میں داخلے کو لے کر کافی دنوں سے ہنگامہ جاری ہے،اسی ہنگامے کی ایک کڑی سےسرخیوں میں آئی سماجی کارکن ریحانہ فاطمہ کو منگل کو گرفتار کر لیا گیا،اور ان کے اوپرفیس بک پر متنازع پوسٹ اپ لوڈ کرنے کا الزام ہے،
----------------------------------------
دھماکہ میں 22 افراد ہلاک:

چین کے شمالی صوبہ ہبائی کے شہر زیانگ جیاگو میں کیمیکل پلانٹ میں زوردار دھماکے کے نتیجے میں 22 افراد ہلاک جب کہ 22 زخمی ہو گئے، دھماکے کے بعد پلانٹ میں آگ لگ گئی تاہم امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔