!
,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,صدائے وقت۔
یکم دسمبر2018سےشروع ہونےوالاسہ روزہ بلند شھرکے اجتماع میں لاکھوں فرزندان توحید کے اجتماع گاہ میں پہنچنےکاامکان ہے ۔
ذمہ داران بھی کئ ماہ سے اجتماع گاہ کٕے خیموں میں مقیم ھیں ۔اور فکر و انتظام میں لگے ہوۓہیں ۔
اجتماع کی تیاریوں کو لیکر لوگوں میں جوش وجذبہ لھے۔احباب[ساتھی] خدمت انجام دے رھے ھیں ,روزانہ ہزاروں لوگوں کا کھانا یہاں پر بنتا ھے ,اور باھر سے بھی آجاتا ھے ,
یہ کھانا صرف وہی کھاتے ہیں جو کارکنان ہیں ,اس کے علاوہ پنڈال میں ایک بھت بڑی تعداد ان لوگوں کی ہے جو صرف کام کرکے چلے جاتے ہیں ,
اور قابل تعجب بات یہ ھے کہ اس اجتماع گاہ میں ایسے بھی افراد ہیں جو دوپہر میں کھانا نہیں کھاتے ,جب ان سے پوچھا جا تاھے کہ کیوں نہیں کھا رھے ,تو صرف ایک ھی جواب دیتے ھیں کہ ھم اجتماع کی کامیابی کے لیے روزہ رکھ رھے ہیں اور دعا کررھے ھیں ۔
جوں ,جوں, وقت قریب آرھاھے ,اس اجتماع کا نظام زورپکڑتا جارھا ھے,لوگ باگ آتےییں اورخاموشی سےرقم/پھل/غلہ دےکےچلےجاتےہیں ,
ریلوے کی طرف سے ٹرینیں ھر اس لائن سے چلائی جائیں گی ,جو لائن (راستہ)بلند شھر پہونچتا ہے,
تاکہ عوام کو سہولت ہوسکے ,اس کے علاوہ پولیس کے حکام بھی مستقل رابطہ بناۓھوۓ ھیں ,