Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Wednesday, November 21, 2018

مشترکہ مسائل میں ساتھ چلیں۔

ٹحریر/عبد الحمید نعمانی۔(صدائے وقت)۔
. . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . 
موجودہ وقت میں پھونک پھونک کر قدم اٹھانے کی ضرورت ہے، سماج میں رضوی جیسے لعنتی عناصر بھی ہیں، ان کے خلاف مولانا کلب جواد اور دیگر شیعہ علماء کا موقف صحیح ہے، اعظم خاں کے بیٹے، عبداللہ اعظم نے بھی صحیح تبصرہ کیا ہے، پتا نہیں ایسے حالات میں کچھ لوگ کیوں بے فائدہ بحث میں لگے ہوئے ہیں، جب کہ ہمارے سامنے ملک وملت کے اہم مسائل ہیں ،تہذیبی و فکری شناخت معرض خطر میں ہے تو تبلیغی جماعت اور سعد و شوری کی غیر ضروری بحث چلا کر کچھ عناصر ملت کو ذہنی و عملی انتشار میں ڈالے رکھنا چاہتے ہیں، بحث سے کلی احتراز کی ضرورت ہے، سر دست ہندوتو، صیہونیت اور قادیانیت جیسے مسائل قابل توجہ ہیں ، رضوی جیسے ملعون پر لعنت بھی اعمال نیک کا حصہ ہے، اس سے مایوس، متاثر افراد کو رہنمائی ملے گی اور شر میں مبتلا ہونے سے محفوظ رہیں گے، مشکل حالات ہیں، قاسمی، ہاشمی، رضوی، سلفی، ندوی، فلاحی،  اصلاحی، مصباحی، مظاہری، مشترکہ مسائل میں ساتھ چلیں، اختلافات کو اپنے تک رکھیں، اعتدال کے ساتھ ۔

بشکریہ۔
عبدالحمید نعمانی ،