Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Monday, December 24, 2018

راجستھان۔۔وزارت میں توسیع۔۔23 ایم ایل اے کو دلایا گیا وزارت کا حلف۔

جے پور ۔۔صدائے وقت۔/ ذرائع۔راجستھان صوبائی اسمبلی میں توسیع کا عمل پورا ہوگیا آج 23 ایم ایل اے کو وزارت کا حلف دلایا گیا جس میں13 کابینہ اور 10 وزیر مملکت ہیں۔
گورنر کلیان سنگھ نے ان وزیروں کو حلف دلائی ۔اس میں 22 وزراء کانگریس کے ہیں اور ایک راشٹریہ لوک دل کے۔17 نئے چہروں کو شامل کیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق گہلوت کے حامیوں کی تعداد کو زیادہ ہے جبکہ سچن پائلٹ یہاں پر بھی کمزور پڑ گئے ہیں۔
واضح ہو کہ وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت و نائب وزیر اعلیٰ سچن پائلٹ نے گزشتہ 13دسمبر کو ہی حلف لے لیا تھا۔وزارت میں توسیع آج کی گئی ۔