Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Wednesday, December 5, 2018

6 دسمبر مسلمانوں کے لئیے" یوم عہد"ہے۔

6دسمبر 1992۔ مسلمانوں کے لئے"یومِ عہد"ہے۔
بابری مسجد ہم سے چھین لئے جانے کا دن.
از طارق شمیم۔(صدائے وقت)۔
. . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
مسلمانوں! بابری مسجد ایک عام مسجد تھی جس کی حیثیت دنیا کی تمام مسجدوں جیسی ہی تھی۔لیکن شیطانوں کے ایک منظم گروہ نے اسے مسلمانوں کے وجود سے جوڑ کر دنیا کی خاص.مسجد کی فہرست میں لا کھڑا کیا۔
بابری مسجد کا حل صرف لال قلعہ میں ہے۔
کیوں کہ اسے بنوایا لال قلعہ کے مالکوں نے۔ پھر 463 سال بعد اسے ڈھایا لال قلعہ کے نئے مالکوں نے۔ اب بابری مسجد میں اذان اسی دن ہو سکے گی جس دن کسی مسلمان کا فرزند لال قلعہ پر جھنڈا لہرائےگا۔اس لئے اس وقت کا انتظار کرتے ہوئے بابری مسجد کے زخم کو سینہ بہ سینہ اپنی نسلوں کو منتقل کرتے رہو- اور اس پر سیات کرنے والوں سے دور رہو.