پرتاپ گڑھ۔۔اتر پردیش۔ صدائے وقت / ذرائع ۔
. . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
شہر کوتوالی حلقے کے تحت جیل کراسنگ پر بے خوف بائیک سوار بدمعاشوں نے ایک سپاہی کو گولی مارکر قتل کریا گیا۔سپاہی ہری نارائن ضلع جیل میں تعینات تھا۔واقعہ کی جانکاری ملتے ہی پولیس فورس موقع پر پہنچ گئ اور لاش کو قبضے میں لیکر آگے کی کارروائی کر رہی ہے۔بدمعاش فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔قتل کیوجہ کا پتا ابھی تک نہیں معلوم ہو سکا۔
متفرق
Thursday, December 27, 2018
پرتاپ گڑھ میں سپاہی کا گولی مارکر قتل۔
Author Details
www.sadaewaqt.com