صدائے وقت/ ذرائع۔
. . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . جمیعة العلماء ہند کے قومی جنرل سکریٹری مولانا سید محمود مدنی نے گزشتہ 16 جنوری کو اپنے منصب سے استعفیٰ دے دیا تھا۔استعفیٰ کیوجہ انھوں نے ذاتی نوعیت و عدیم الفرصت بتائی تھی۔مگر آج انھوں نے ایک وضاحتی بیان جاری کرکے کہا ہے کہ صدر محترم جمیعة العلماء ہند کے مشورہ پر 7 فروری 2019 کو مجلس عاملہ کی میٹنگ طلب کی گئی ہے جس میں اس معاملے پر بات ہوگی جب تک وہ اپنے منصب پر بنے رہیں گے۔
متفرق
Thursday, January 17, 2019
Home
قومی
مولانا محمود مدنی کا استعفیٰ نامنظور۔جمیعة العلماء نے 7 فروری کو بلائی مجلس عاملہ کی میٹنگ۔تب تک مولانا محمود مدنی اپنے منصب پر بنے رہیں گے۔
مولانا محمود مدنی کا استعفیٰ نامنظور۔جمیعة العلماء نے 7 فروری کو بلائی مجلس عاملہ کی میٹنگ۔تب تک مولانا محمود مدنی اپنے منصب پر بنے رہیں گے۔
Author Details
www.sadaewaqt.com