Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Tuesday, February 5, 2019

جونپور۔ماڈرن کانونٹ اسکول کھیتا سائے میں اطفال میلے اور نمائش کا انعقاد۔‎


جون پور ۔۔اتر پردیش۔(نمائندہ صدائے وقت)۔
کھیتاسرائے حلقہ کے ماڈرن کانونٹ اسکول میں منگل کے روز اطفال میلے اور نمائش کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر 100 مریضوں کی مفت میڈیکل کیمپ میں جانچ کراودیات تقسیم کیا گیا۔اطفال میلا اور نمائش کا افتتاح سماجی کارکن ڈاکٹر اسامہ نے کیا۔
اس دوران طلباء نے لکڑی کے کاغذ سے پرکشش ماڈل پیش کیے۔ سمارٹ سٹی، جدید پارک، اسکارپیو سمیت دیگر موضوع پر مبنی ماڈل پیش کئے جس کی تعریف کی گئی۔نمائش میں منعقد مفت میڈیکل کیمپ میں ڈاکٹر عاقل، ڈاکٹر ساجد، ڈاکٹر وحید، ڈاکٹر اسہد،سنیل اور راجیش پرجاپتی نے مریضوں کی جانچ کی۔اس موقع پرسبھی درجہ میں بہتر مظاہرہ کرنے والے طالب علم سالم پردھان کے زریعے سال کے بہترین طالب علم کا ایوارڈ بھی دیا گیا۔ اس موقع پرانتخاب احمد، راشد، سرفراز، روہت کمار، رخسار، منجو بند، نظرانہ، شیوانی برنوال سمیت دیگر لوگ موجود رہے۔پروگرام کی نظامت محمد عابد
اور آئے ہوئے لوگوں کا شکریہ مینیجر محمد راشد