Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Monday, February 4, 2019

اعظم گڑھ۔آل پرسن آف نیشنل ایسوسی ایشن" اپنا" کے زیر اہتمام کمبل کی تقسیم۔‎






اعظم گڑھ۔۔اتر پردیش۔صدائے وقت/ عبد الرحیم صدیقی۔
 .  .  .  .  .  .  .  .  .  .  .  .  .  .  .  .  .  .
ضلع کے معروف قصبہ دیوگاوں میں آل پرسن آف نیشنل ایسوسی ایشن(اپنا)۔کی جانب سے غریب ،  نادار و بے سہارا لوگوں کو "اپنا" کے کاکنان نے گھر گھر جاکر کمبل تقسیم کیا۔ٹرسٹ کے صدر سنیل کمار گپتا نے بتایا کہ آج ہملوگوں نے بھلے ہی کتنی ترقی کر لی ہو پھر بھی  سماج کا ایک بہت بڑا طبقہ غریبی سے دست و گریباں ہے۔اس موقع پر منیجر عرفان احمد نے کہا کہ آج ضرورت ہے کہ ہم سب ملکر غریبی سے لڑیں اور ان بے سہارا لوگوں کو ایک اچھا مستقبل فراہم کریں۔یہ تبھی ممکن ہے جب بغیر تفریق مذہب و ملت امداد کے لئیے لوگ آگے آئیں۔اس موقع پر  کوشلیندر دویدی، بدت پرکاش چورسیا، ڈاکٹر ایچ سی پال، راجیش یادو ، منیش یادو، عمران احمد ، انل، راہل کمار ، اجیت کمار، سنتوش گپتا رام چندر گپتا ودیگر کارکنان موجود تھے۔