Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Friday, February 15, 2019

پلوامہ حملے سے متعلق خبریں۔

صدائے وقت/ نمائندہ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
*پلوامہ حملے کو لیکر سڑک سے لیکر ایون تک زبر دست اشتعال۔
*دہلی میں آل پارٹی کی میٹنگ جاری۔۔سبھی ہارٹیاں ملک و حکومت کے ساتھ کھڑے ہیں۔
*حفاظتی دستوں کو کھلی چھوٹ۔مقام وقت اور طریقہ کی پوری آزادی۔دہشت گردوں سے اپنے انداز میں نپٹنے کی چھوٹ۔
*پاکستانی ہائی کمشنر کو دہلی بلایا گیا۔
*سعودی پرنس نے اپنے دورہ پاکستان کو مختصر کیا۔
*پاکستان سے موسٹ فیوریبل ملک / ترجیحی ملک کا درجہ واپس لیا گیا۔
*پلوامہ حملہ کی این آئی اے کی تفتیش شروع۔ٹیم موقعہ واردات پر۔
*نہ بھولیں گے ، نہ معاف کریں گے، بدلہ لیں گے۔۔۔۔۔سی آر پی۔
*مہاراشٹر کے ویرار و نالا سوپارہ علاقہ میں ٹرینوں/ لوکل کی آمدو رفت متاثر۔عوام احتجاجاً ریل کی پٹریوں پر۔