Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Monday, March 11, 2019

دعائے صحت کی اپیل۔

دعاۓصحت کی اپیل
_________________________
اعظم گڈھ۔١٣/مارچ/٢٠١٩[صداۓوقت]
منگراواں،اعظم گڈھ  کےممتازعالم دین اورخطیب مولانامحمدآصف اعظمی کےوالدخادم العلمإجناب حافظ مفیداحمد "ناصح اعظمی"صاحب، گذشتہ چندماہ سےشدیدعلالت میں مبتلاہیں،چندروزقبل بغرض علاج ممبٸ تشریف لےگۓ ہیں، ممبٸ کےمعروف ہندوجاہستپال میں ڈاکٹرواڑیاکاعلاج چل رہاہے۔
مولانااعظمی نےوالدمحترم کی صحت یابی کےلۓدعإکی اپیل کی ہے۔