Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Wednesday, April 10, 2019

الیکشن 2019۔۔۔۔پہلے مرحلے کی ووٹنگ جاری۔

صدائے وقت/ نمائندہ/ زرائع۔
ملک میں آج پارلیمنٹری الیکشن کے لئے صبح 7 بجے سے ہی ووٹنگ جاری ہے ۔پہلے مرحلے کے اس انتخاب میں 91 لوک سبھا سیٹوں کے لئیے ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔اتر پردیش میں 8 لوک سبھا سیٹوں کے لئیے ووٹنگ ہو رہی ہے۔کل 20 ریاستوں پر مشتمل 91 لوک سبھا سیٹوں پر ووٹ پڑ رہے ہیں۔۔۔ابھی تک کی پولنگ پر امن چل رہی ہے۔
مظفر نگر میں بی جے پی امیدوار نے برقعوں پر اعتراض جتاتے ہوئے چہرہ کھلا رکھنے کی مانگ کی ہے۔
راہل گاندھی نے کہا ہے کہ ملک میں تبدیلی کے لئیے ووٹ ضرور ڈالیں۔
اسد الدین اویسی نے حیدر آباد میں ووٹ ڈالا۔
ابھی تک پولنگ کا اوسط 10 سے 15 فیصد کے درمیان ہے۔
آسام میں سب سے زیادہ 17 فیصد پولنگ ہوئی ہے ابھی تک۔