نئی دہلی۔۔۔۔۔صدائے وقت/ 21 اپریل۔2019۔
پارلیمانی عام الیکشن 2019 کے تیسرے مرحلے کی پولنگ کے لئیے اشتہاری مہم شام 5 بجے ختم ہوگئی۔۔تیسر مرحلے میں کل 116 لوکسبھا سیٹوں پر 23 اپریل کو ووٹنگ ہوگی۔13 ریاستوں اور دو مرکز کے زیر انتظام حلقوں میں ووٹنگ ہوگی۔۔۔تیسرے مرحلے میں گجرات کی 26 یوپی کی 10 ، اڑیسہ کی 6 لوکسبھا اور 42 اسمبلی سیٹ کے لئیے پولنگ ہوگی۔
اتر پردیش کی 10 لوکسبھا سیٹوں میں ملائم سنگھ یادو اور اعظم خان و جیہ پردا کی بھی قسمت داو پر ہے۔مہا راشٹر کی 14 ، آسام کی 4 ۔ کرناٹک کی 14 , گوا کی دو پارلیمانی حلقوں میں ووٹنگ ہوگی۔
الیکشن کمیشن کے مطابق انتخابی تیاریاں مکمل ہیں۔۔۔صاف ستھرا اور شفاف انتخاب کرانا کمیشن کی ذمے داری ہے جس کے لئیے کمیشن ہر ممکن کوشش کررہا ہے ۔