Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Monday, April 1, 2019

بریکنگ نیوز۔۔۔نیپال میں بارش و طوفان کا قہر۔۔27 افراد ہلاک 400 زخمی۔


صدائے وقت/ ذرائع۔
کٹھمنڈو۔۔۔۔نیپال۔۔۔۔۔ذرائع کے مطابق آج صبح نیپال کے جنوبی ضلع بارا اور پرسا میں شدید بارش اور تیز طوفان کیوجہ سے کم ازکم 27 افراد ہلاک ہوئے ہیں اور 400 کے قریب زخمی ہو گئیے ہیں۔خبروں کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ نیپال پولیس کے مطابق پرسا میں مہلوکین کی تعداد میں اضافہ ہونے کا امکان ہے۔
نیپال کے وزیر اعظم کے پی شرما اولی نے اس قدرتی آفت کے وقت متاثرین کے لئیے غم کا اظہار کیا ہے۔
راحت اور بچاو کا کام جنگی پیمانے پر جاری ہے۔
نیپال میں بارش و طوفان کا قہر