Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Saturday, April 6, 2019

شعبان کا چاند نظر آگیا۔۔۔7 اپریل سے یکم شعبان اور 20 اپریل کو یوگی " شب براُت"

صدائے وقت/ نمائندہ۔
لکھنئو۔۔۔مرکزی چاند کیمٹی کے صدر ، امام عیدگاہ، قاضیُ شہر مولانا رشید فرنگی محلی نے اعلان کیا ہے کہ مورخہ 6 اپریل بمطابق 29 رجب کو شعبان الععظم کا چاند نظر آگیا۔جس کی تصدیق ملک کے مختلف شہروں اور علاقوں سے ہوگئی ہے۔
مورخہ 7 اپریل (بروز اتوار) سے یکم شعبان اور مورخہ 20 اپریل بروز سنیچر کو " شب براُ ت " ہوگی۔