جون پور۔۔اتر پردیش۔ (نمائندہ)۔
. . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
سرپتہاں تھانہ حلقہ کے سہکار سمیتی سرائے محی الدین پور میں سیکریٹری کے عہدے پر تعینات شخص کی مشتبہ حالت میں لاش ملنے سے سنسنی پھیل گئی۔اطلاع ملتے ہی پہنچی پولیس نے لاش کو قبضہ میں لیکر مقتول کے بیٹے کی تحریر پر مقدمہ قائم کر تفتیش میں مصروف ہو گئی ہے۔
اطلاع کے مطابق مرزاپور ضلع کے وندھیاچل تھانہ حلقہ کے ببورا گاؤں رہائشی وکیل سنگھ58مقامی سہکاری سمیتی سرائے محی الدین پور میں بطور سیکریٹری تعینات تھے۔بتاتے ہیں کہ گزشتہ شب وہ کھانے کے بعد اپنے کمرے میں سونے چلاگیا تھا۔پیر کے روز کمرے میں مشتبہ حالت میں لاش ملنے سے سنسنی پھیل گئی۔اطلاع ملتے ہی پہنچی پولیس نے اہل خانہ کو اطلاع دیتے ہوئے لاش کو قبضہ میں لے لیا۔اطلاع ملتے ہی پہنچے مقتول کے بیٹے سندیپ سنگھ کی تحریر پر پولیس نے مقدمہ قائم کرتے ہوئے لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے بھیج تفتیش شروع کر دی ہے۔