جون پور۔۔اتر پردیش۔ (نمائندہ) ۔
. . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
جونپور لوک سبھا کے آزار امیدوار اشوک سنگھ نے پیر کو روڈ شو کر انتخابی مہم کرتے ہوئے اپنی پوری طاقت کا احساس کرایا۔ مرکزی دفتر سے نکلے ان روڈ شو میں سینکڑوں کی تعداد میں لوگ شامل ہوئے۔جلوس شہر کے واجدپور تراہا، لائن بازار، امبیڈکر تراہا، کچہری ہوتے ہوئے سدبھاؤنا پل، شاہی قلعہ ہوتے ہوئے بھنڈاری اسٹیشن پہنچا اور وہاں سے دوبارہ سبزی منڈی، شہر کوتوالی، چہارسوہوتے ہوئے مرکزی دفتر پر اختتام ہوا۔
اس دوران صحافیوں سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ابھی تک جو بھی عوامی نمائندے منتخب کئے گئے انہوں نے ذات، مذہب کی بنیاد پر ووٹ تو لیا پر ضلع کی ترقی میں وہ پیچھے چھوٹ گئے۔ سابقہ تین سال سے معاشرے کے تمام ذات، مذہب کے لوگوں کے ساتھ مل کر ضلع کے مسائل کو دور کرنے کی کوشش کی اور آگے بھی کرتا رہوں گا۔