جون پور ۔۔۔اتر پردیش۔(نمائندہ)۔
. . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
ضلع الیکشن افسر اروند ملپا بنگاری کی قیادت میں چلائے جا رہے ووٹر بیداری مہم کے تحت آج کلکٹریٹ میٹنگ ہال میں سی ڈی او / سویپ انچارج گورو ورما کی صدارت میں ضلع سطحی ووٹر بیداری فورم کا انعقاد کیا گیا جس میں تمام محکموں کے افسران / ملازمین نے شرکت کی۔
اس موقع پر سی ڈی او نے کہا کہ تمام افسران / ملازم ووٹر بیداری فورم کے رکن ہے۔ اس محکمہ کا شعبہ صدر مذکورہ فورم کا صدر ہے اور تمام دیگر افسران و ملازمین اس کے رکن ہے۔ ووٹر بیداری فورم کاکام تمام محکموں کو اور ان کے کنبہ کے لوگوں کو ووٹ ڈالنے کے لئے حوصلہ افزائی کرنا اور کمیونٹی کو بھی ووٹ ڈالنے کے لئے بیدار کرتے ہوئے ووٹ ڈالنے کے لئے حوصلہ افزائی کرنا ہے۔ انہوں نے تمام افسران / اہلکار سے اپیل کیا کہ وہ اپنے ڈیوٹی کے ساتھ ساتھ ووٹر بیداری مہم میں تعاون کریں۔ انہوں نے تمام ووٹروں سے اپیل کیا کہ مضبوط جمہوریت کے لئے حق رائے دہی کا استعمال ضرورکریں۔ڈی ڈی او دیارام نے پولنگ ڈیوٹی میں تعینات افسران / ملازمین کو ووٹ دینے کے بارے میں تفصیلات بتائی۔ اس موقع پر سی ڈی او ڈاکٹر رام جی پانڈے، بیسک تعلیم افسر راجندر پرساد سنگھ، سویپ کوآرڈنیٹر سید محمد مصطفی، رمیش چندر یادو، ڈی پی آراو سبھاجیت پانڈے، ضلع زراعت افسر امت چوبے، ضلع تکمیل افسر اجے سنگھ، سی وی او ڈاکٹر وریندر سنگھ، ضلع باغ افسر ہری شنکر رام سمیت دیگر افسران موجود رہے۔