بہار۔٢اپریل/صداۓوقت۔
. . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
بہار کے جموئی میں ریلی سے خطاب کرنے کے بعد وزیر اعظم مودی گیا پہنچے، لیکن ان کے وہاں پہنچنے سے قبل ہی جم کر ہنگامہ آرائی ہوئی۔ اطلاعات کے مطابق وزیر اعظم مودی کے جائے ریلی پر لوگوں نے ایک دوسرے پر چپل جوتے پھینکنے شروع کر دئے اور وہاں رکھی کرسیاں بھی اٹھا کر پھینکنے لگے۔ معاملہ اتنا بگڑا کہ ماحول کو پرسکون کرنے کے لئے کئی بی جے پی رہنماؤں کو مفاہمت کے لئے آنا پڑا۔ ہنگامہ آرائی میں کسی کے زخمی ہونے کی تاحال کوئی خبر موصول نہیں ہوٸ ہے
متفرق
Wednesday, April 3, 2019
بہار میں انتخابی ریلی کے دوران مودی پر جوتے چپل اور کرسیاں پھینکی گئیں۔
Author Details
www.sadaewaqt.com