Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Thursday, April 4, 2019

اعظم گڑھ۔۔۔طلبہ مدرسہ اسلامیہ سیہی پور کا سالانہ اجلاس بحسن و خوبی اختتام پزیر۔

اعظم گڑھ۔۔اتر پردیش۔۔۔۔صدائے وقت/ عاصم طاہر   اعظمی۔
مدرسہ اسلامیہ سیہی پور کا سالانہ اجلاس بحسن و خوبی اختتام پزیر ہوا۔
جلسہ کی پہلی نشست کا آغاز حمدان داؤد متعلم مدرسہ ہذا کی تلاوت سے ہوا اور اس کے بعد مدرسہ ہذا طلبہ و طالبات نے مختلف موضوعات پر تقریریں پیش کی اور مدرسہ ہذا کے طالبات نے الوداعی ترانہ  بھی پیش کیا پہلی نشست کے بعد دوسری نشست کا مدرسہ ہذا کے استاد قاری ارشاد صاحب کی قرات سے ہوا اور اس کے بعد جناب ڈاکٹر احمد صاحب نے نعتیہ کلام پیش کیا اور اس کے حضرت مولانا عرفان صاحب استاد حدیث جامعہ اسلامیہ دارالعوام مہذب پور کا بیان ہوا اور اس کے بعد حضرت مولانا عمران اسد صاحب کا بیان ہوا اور اس کے بعد حضرت مولانا انور داؤدی صاحب کا بیان ہوا ۔اور اس کے بعد پوزیشن لانے والے بچوں کو انعام دیا گیا  اور صدر جلسہ حکیم محمد عمران صاحب نے آخیر  میں دعا فرمائی