جون پور۔۔اتر پردیش۔ (صدائے وقت)۔
. . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
شاہ گنج قصبہ کے شاہ پنجہ محلہ میں زمینی تنازعہ میں پٹی داروں نے مارپیٹ کرایک نوجوان کو زخمی کر دیاجسے علاج کے لئے مردانہ اسپتال میں داخل کرا یا گیا۔اطلاع کے مطابق قصبہ کے شاہ پنجہ محلہ ساکن راہل یادو 25 ولد شیو کمار یادو کو زمینی تنازعہ کے معاملے میں پٹی داروں سے کہا سنی ہو گئی بات بڑھنے پر پٹی داروں نے لاٹھی ڈنڈے سے پیٹ کر زخمی کر دیا متاثرہ نے واقعہ کی اطلاع پولیس کو دی ہے۔ موقع پر پہنچی کوتوالی پولیس نے نوجوان کو علاج کے لئے مردانہ اسپتال پہنچایا۔