Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Monday, April 1, 2019

جونپور۔۔۔۔کانگریس اقلیتی سیل کے قومی صدر ندیم جاوید کی سالگرہ دھوم دھام سے منائی گئی۔

کانگریسی کارکن ندیم جاوید کی سالگرہ مناتے ہوئے۔
جون پور۔۔اتر پردیش۔ (نمائندہ)۔
. . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . 
کانگریس پارٹی اقلیتی سیل کے ضلع صدر ریاض احمد کی قیادت میں میرپور واقع ضلع اقلیتی دفتر پر کانگریس پا رٹی اقلیتی سیل کے قومی صدر و سابق ایم ایل اے جونپور، " ندیم جاوید" کی سالگرہ منائی گئی۔اس موقع پر ریاض احمد نے کہا کہ ندیم جاوید کے ذریعہ ضلع سمیت ملک بھر میں کانگریس پارٹی کے تئیں اقلیتوں میں اعتماد بڑھا ہے۔ جونپور سے ا سمبلی انتخاب میں جون پور (ایس این بی) کانگریس پارٹی اقلیتی سیل کے ضلع صدر ریاض احمد کی قیادت میں میرپور واقع ضلع اقلیتی دفتر پر کانگریس پا رٹی اقلیتی سیل کے قومی صدر ندیم جاوید کی سالگرہ منائی گئی۔اس موقع پر ریاض احمد نے کہا کہ ندیم جاوید کے ذریعہ ضلع سمیت ملک بھر میں کانگریس پارٹی کے تئیں اقلیتوں میں اعتماد بڑھا ہے۔۲۱۰۲ کیا سمبلی انتخاب میں ۱۵/ہزار ووٹ حاصل کر کے صدر اسمبلی کی سیٹ جیتنے کے بعد ندیم جاوید نے گزشتہ کئی سالوں کے ریکارڈ کو توڑ کر تاریخ رقم کیا تھا پروگرام کی صدارت کر تے ہو ئے کلیندر بند نے کہا کہ مسٹر جاوید نے اسٹار کمپینر بناکر کے پارٹی کے قومی صدر راہل گاندھی نے بہت بڑا فیصلہ کیا ہے۔ اس دوران موجود کارکنان نے کیک کاٹ کر کے ایک دوسرے کو  کھلا کر خوش کااظہار کر نے کے علاوہ ندیم جاوید کی لمبی عمر کے لئے دعا مانگی۔ اس سلسلہ میں  کانگریس اقلیتی سیل کے شہر صدر نثار الہی، ضلع نائب صدر سلیم خان نے ندیم جاوید کو مبارکباد پیش کیا۔ اس موقع پر کانگریس اقلیتی شعبہ کے ریاستی کنوینر فیصل حسن تبریز، فہیم خان، شاہنواز خان، وامق ریاض، پنکج سونکر، ششانک سونکر، امرناتھ سیٹھ، محمدجمیل، فہیم جاوید، نایاب رضوی سونو، رنجن شرما، سوربھ یادو، فاروق شیخ، محمد عمیر، چندربھوشن سیٹھ، ارون بند، راہل بند، محمود خان، گولو موریہ، محمد زاہد منصوری وغیرہ موجود رہے۔ پروگرام کی نظامت جے منگل یادو اور صفدر رضا نے کیا۔۱۵/ہزار ووٹ حاصل کر کے صدر اسمبلی کی سیٹ جیتنے کے بعد ندیم جاوید نے گزشتہ کئی سالوں کے ریکارڈ کو توڑ کر تاریخ رقم کیا تھا پروگرام کی صدارت کر تے ہو ئے کلیندر بند نے کہا کہ مسٹر جاوید کو اسٹار کمپینر بناکر کے پارٹی کے قومی صدر راہل گاندھی نے بہت بڑا فیصلہ کیا ہے۔ اس دوران موجود کارکنان نے کیک کاٹ کر کے ایک دوسرے کو  کھلا کر خوش کااظہار کر نے کے علاوہ ندیم جاوید کی لمبی عمر کے لئے دعا مانگی۔ اس سلسلہ میں  کانگریس اقلیتی سیل کے شہر صدر نثار الہی، ضلع نائب صدر سلیم خان نے ندیم جاوید کو مبارکباد پیش کیا۔ اس موقع پر کانگریس اقلیتی شعبہ کے ریاستی کنوینر فیصل حسن تبریز، فہیم خان، شاہنواز خان، وامق ریاض، پنکج سونکر، ششانک سونکر، امرناتھ سیٹھ، محمدجمیل، فہیم جاوید، نایاب رضوی سونو، رنجن شرما، سوربھ یادو، فاروق شیخ، محمد عمیر، چندربھوشن سیٹھ، ارون بند، راہل بند، محمود خان، گولو موریہ، محمد زاہد منصوری وغیرہ موجود رہے۔ پروگرام کی نظامت جے منگل یادو اور صفدر رضا نے کیا۔