Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Thursday, April 11, 2019

سماج کے ذمے دار ، بیدار افراد و مصلیان مساجد دھیان دیں۔

صدائے وقت / نمائندہ خاص۔
. . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . 
ریاست کے مختلف علاقوں سے یہ اطلاعات موصول ہورہی ہے کہ بہت سے لوگ ووٹر سلپ نہ ملنے کی وجہ سے ووٹ نہیں ڈال رہے ہیں اور انہیں اپنا پولنگ اسٹیشن معلوم نہیں ہے اس سلسلہ میں ائمہ حضرات سے درخواست ہے کہ آج ظہر نماز میں ووٹ ڈالنے کی تمام مصلیان کو ترغیب دیں  اور الیکشن کمیشن آف انڈیا کی جانب سے جاری کردہ اس آییپ کو ڈاؤن کریں
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.eci.citizen
اور مصلیان میں سے اگر کسی کو ووٹر سلپ نہ ملی ہو تو اس آیپ کی مدد سے ان کا نام اس میں تلاش کریں اور ایک کاغذ پر
ان کے پولنگ بوتھ کا نام
پارٹ نمبر
سیریل نمبر
لکھ کر دے دیں
ووٹر اگر یہ تفصیلات کے ساتھ اپنا ووٹر آڈی کارڈ یا آدھا کارڈ لے جائیں تو ان شاء اللہ آسانی سے وہ اپنے ووٹ کے حق کا استعمال کرسکتے ہیں
ہماری 2 گھنٹے کی یہ محنت کئی ووٹ بڑھا سکتی ہے