Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Thursday, April 25, 2019

ڈمپل یادو نے مایاوتی کے پیر کو چھو کر لیا آشیرواد۔

قنوج۔۔۔اتر پردیش۔۔۔نمائندہ صدائے وقت۔
قنوج کی۔پارلیمانی سیٹ سے سپا، بسپا و آر ایل ڈی کی۔مشترکہ امیدوار ڈمپل یادو، سماج وادی پارٹی کے قومی صدر اکھیلیش یادو کی بیوی نے ایک مشترکہ اجلاس میں ڈمپل کے لئیے ووٹ مانگنے پہنچی بسپا سپریمو کا پیر چھو کر آشیرواد لیا۔
اس سے پہلے مایاوتی ، ملائم سنگھ یادو کے ساتھ بھی اسٹیج شیئر کر چکی ہیں۔۔۔اس اتحاد سے جہاں سیاسی گرمجوشی ہے وہیں رشتوں میں بھی قربت اور گرم جوشی 
بڑھتی جارہی ہے۔