Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Saturday, May 11, 2019

11 مئی 1953، تاریخ کے آئینے میں !!

11 مئی 1953
تاریخ کےآٸینےمیں/ ایک مراسلہ/ صدائے وقت۔
_________________________
آج ہی کے دن تحریک ختم نبوت کے قائد امیر جماعت اسلامی پاکستان مولانا سید ابوالاعلیٰ مودودی کو "مسئلہ قادیانیت" کتاب لکھنے پر فوجی عدالت نے سزاۓ موت سنائی تھی۔
سیدی کو صدر سے اپیل کا حق دیا گیا تھا مگر مرد قلندر نے وہ تاریخی الفاظ کہے جو تاریخ کا حصہ بن گئے۔

"اگر اللہ کے ہاں میری موت کا فیصلہ ہو چکا ہے تو کوئی طاقت مجھے بچا نہیں سکتی، اور اگر وہاں میری موت کا فیصلہ نہیں ہوا تو حکمران الٹے بھی لٹک جائیں، میرا بال بھی بیکا نہیں کر سکتے"
۔______مراسلہ نگار_________
عامل صدیقی، سلطان پور
(صحافی/ ناظم مشاعرہ)