Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Sunday, May 19, 2019

شادی شدہ خاتون کی خود کشی کی کوشش۔

جون پور۔۔اتر
پردیش(نمائندہ)۔
 .  .  .  .  .  .  .  .  .  .  .  .  .
 شاہ گنج کو توالی حلقہ کے تاکھا پورب گاؤں میں اپنے شوہر سے دلبرداشتہ ہوکر شادی شدہ خاتوننے گھر میں رکھا ہو ا کیڑے مارنے والی دواء کھا لیا تھوڑی ہی دیر میں طبیعت خراب ہونے پر خاتون کو پرائیویٹ اسپتال میں داخل کرا یا گیا ہے۔اطلاع کے مطابق مذکورہ کو توالی حلقہ کے مذکورہ گاؤں کی رہنے والی گڑیا 22 زجہ جتیندر اپنے شوہرسے دلبرادشتہ ہو کر گھر میں رکھا ہوئی کیڑے مارنے کی دوا کھا لیا طبیعت خراب ہو نے پر خاتون کو پرائیوٹ اسپتال میں داخل کرا یا گیا ہے۔