Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Friday, June 7, 2019

آخر طب یونانی کا گناہ کیا ہے۔۔۔؟ وزارت آیوش سے آل انڈیا طبی کانگریس کا سوال !!!

یونانی طبیب کے ساتھ نا انصافی ہو رہی ہے۔...................۔۔۔۔۔۔۔آل انڈیا طبی کانگریس۔
صدائے وقت/ نئی دہلی۔۔پریس ریلیز۔
. . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . .   

ملک کے " آیوش ویلنس مراکز " پر آیوش ڈاکٹروں تعیناتی میں برتی جارہی طرفداری سے آل انڈیا طبی کانگریس ناراض ہے۔کانگریس نے الزام عائد کیا ہے کہ وزارت آیوش میں پچھلے دروازے سے آئے خصوصی سکریٹری نے آیوش ویلنس میں دی جانے والی تقرری میں صرف آیوروید ڈاکٹروں کو ہی شامل کیا جارہا ہے۔اس میں یونانی اور ہومیو پیتھی ڈاکٹرو کو شامل نہ کرکے.  یونانی کیساتھ سوتیلا برتاو کیا جارہا ہے۔
اس سلسلے میں آل انڈیا طبی کانگریس کے سکریٹری ( آرگنائزیشن) ڈاکٹر ڈی آر نے بتایا کہ 12 ہزار آیوش مراکز پر صرف آیوروید ڈاکٹروں کی تقرری کرنا بہت بڑی نا انصافی ہے۔
طبی کانگریس نے اسپیشل سکریٹری سے اپنے 
غصے کا اظہار کیا ہے

۔