Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Saturday, July 20, 2019

یو پی جوڈیشیل سروس (سول جج جونیر ڈویژن). پی سی ایس جے 2018 کے نتیجوں کا اعلان۔۔۔610 امیدوارں میں 28 مسلم۔۔۔جونپور کی عفیفہ کا بھی ہوا سلکشن۔۔

لکھنٶ/اتر پردیش /صداٸے وقت/ذراٸع۔
=========================
یو پی پبلک سروس کمیشن إلہٰ آباد کے زیر اہتمام پی سی ایس جے 2018 کے نتاٸج کا  سنیچر کی رات کو اعلان کردیا گیا ہے۔یو پی جوڈیشیل سروس سول جج جونیٸر ڈویژن کے تحت ان منتخب طلبإ کی تعیناتی کی جاٸے گی۔
کل 610 طلبإ کا انتخاب ہوا ہے جس میں گونڈا کی آکانکشا تیواری کو صوبے میں پہلا مقام حاصل ہوا ہے۔
ان 610 کے سلیکشن میں 38 مسلم ہیں  جن کا فیصد 6.16 ہے۔جونپور کی عفیفہ بھی اس لسٹ میں شامل ہیں۔