Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Tuesday, July 30, 2019

نوجوان کی خود کشی۔

جون پور۔۔۔اتر پردیش۔ (نیوز صداٸے وقت)۔
========================
مڑیاہوں کوتوالی حلقہ کے یعقوب پور گاؤں میں گزشتہ شب مشتبہ حالت میں ایک نوجوان نے گاؤں واقع پانی ٹنکی کے قریب درخت سے پھانسی لگا کر خودکشی کر لیا۔بتاتے ہیں کہ مذکورہ گاؤں رہائشی رام لال28منگل کے روز گھر سے کچھ دور واقع پانی ٹنکی کے قریب ایک درخت سے پھانسی لگا کر خودکشی کر لیا۔کافی وقت بعد گھر واپس نہیں آنے پر اہل خانہ نے تلاش شروع کیا تو مذکورہ ٹنکی کے قریب پھانسی سے لٹکتی ہوئی لاش دیکھ اطلاع پولیس کو دی۔اطلاع ملتے ہی پہنچی پولیس نے لاش کو قبضہ میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے بھیج دیا۔