Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Saturday, July 20, 2019

آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے زیر اہتمام مفت طبی کیمپ کا انعقاد۔

جون پور  اتر پردیش۔ (نماٸندہ)۔
========================
آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین ضلع یونٹ کی جانب سے کھیتا سرائے تھا نہ حلقہ کے مانی کلاں قصبہ واقع پوسٹ آفس کے بغل میں اتوار کے روز مفت طبی کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔اس کی اطلاع دیتے ہو ئے ایم آئی ایم کے ضلع صدر عمران احمد بنٹی نے بتا یا کہ مشہورمعالج ڈاکٹر فیض احمد ماہر امراض اطفال، ڈاکٹر سیف خان (سرجن) ڈاکٹر نشرہ فاطمہ ماہر امراض نسواں ِ داکٹر شفیق احمد سرجن، ڈاکٹر طارق شیخ فزیشین، ڈاکٹر فہیم احمد ماہر امراض دانت،اور منھ،ڈاکٹر فاروق ارشد ریڈیو لاجسٹ وغیرہ شامل ہوں گے۔