Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Thursday, July 18, 2019

ٹریلر کی زد میں آنے سے دو نوجوان کی موت۔

جون پور ۔۔۔اتر پردیش۔(نماٸندہ ۔۔صداٸے وقت۔).
=========================
گورا باداشاہ پو ر تھا نہ حلقہ کے کیشوپور کے نزدیک گزشتہ رات ٹریلر کی زد میں آنے سے دو نوجوانوں کی مو ت ہو گئی۔اطلاع ملنے پر پہنچی پولیس نے لا ش کو قبضہ میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے روا نہ کر دیا۔
اطلاع کے مطابق سرائے خواجہ تھانہ حلقہ کے کوٹھا ر گاؤں رہائشی سنتوش 26 ولد دل سنگار اور چندر شیکھر 28ولد بکھرو رام شہر کی جانب سے اسکوٹی سے لوٹ رہے تھے کہ مذکورہ مقام پر پہنچتے ہی اعظم گڑھ کی جانب سے آرہے ٹریلر کی زد میں آگئے جس ے دونوں کی مو قع پر ہی مو ت ہو گئی۔ اطلاع ملنے پر پہنچی پولیس نے لا ش کو قبضہ میں لے کر پو سٹ مارٹم کے لئے روا نہ کر دیا۔