Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Sunday, July 28, 2019

قوموں کے عروج و زوال میں سیاست کا رول!!!!

از/محمد ارشد خان سابق ایم ایل اے جونپور/صداٸے وقت۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
1-سیاست ہی طے کرتی ہے کہ کسی ملک میں تعلیم کا نظام کیسا ہوگا،
2-سیاست ہی طے کرتی ہے کہ کس کو ملازمت ملے گی کس کو ملازمت نہیں ملےگی، 
محمد ارشد خان

3-سیاست ہی طے کرتی ہے کہ کون سی زبان ترقی کرے گی اور کون سی زبان نہیں،
4-سیاست ہی طے کرتی ہے کہ انصاف ملےگا یا نہیں،
5-سیاست ہی طے کرتی ہے کہ فرضی مقدموں میں کس سماج کے لوگوں کو پھنسایا جائے گا اور کسے نہیں،
6-سیاست ہی طے کرتی ہے کہ کس علاقے میں ترقی ہو گی اور کس علاقے میں نہیں،
7-سیاست ہی طے کرتی ہے کہ کس قوم کا عروج ہوگا اور کس کا زوال ہوگا، اور اسی کے ساتھ سیاست ہی طے کرتی ہے کہ جنت اور جہنم میں کتنے لوگ جائیں گے، اور صرف یہی نہیں بلکہ یہ دنیا کب تک رہے گی اور قیامت کب آئے گی یہ بھی سیاست شاید طے کریگی،
اس کو جاننے کے لئے 4 اگست بروز اتوار دہلی کے پروگرام میں تشریف لائیں اور اپنے اپنے علاقوں میں پروگرام منعقد کرائیں، ہم لوگ آئیں گے اور اپنی بات کو رکھیں گے، اور موجودہ نسل اور آنے والی نسلوں کی تربیت کریں گے انشاءاللہ، تاکہ وہ غلامی سے نجات حاصل کرسکیں اور حکمرانوں کی فہرست میں کھڑے ہو سکیں،
انسانیت کو سنوارنے میں اور اس زمین کو انسانوں کے لئے جنت بنانے میں اپنا رول ادا کر سکیں،
محمد ارشد خان
سابق ایم ایل اے جونپور
سابق قومی جنرل سکریٹری
سماجوادی پارٹی
                               9415651314