Sada E Waqt

چیف ایڈیٹر۔۔۔۔ڈاکٹر شرف الدین اعظمی۔۔ ایڈیٹر۔۔۔۔۔۔ مولانا سراج ہاشمی۔

Breaking

متفرق

Friday, July 19, 2019

جونپور۔۔ڈوبھی بلاک پرمکھ ضمنی انتخاب۔۔۔۔۔ودیا دیوی فتحیاب۔

جون پور۔۔۔اتر پردیش۔ (نماٸندہ)۔مورخہ ١٩ جولاٸی۔
=========================
ڈوبھی بلاک پرمکھ پر جمعہ کے روز ہوئے ضمنی انتخاب میں سابق پرمکھ کے ڈی سنگھ حامی امیدوار ودیا دیوی نے55ووٹ کے فرق سے سابق پرمکھ شیو شنکر یادو کی اہلیہ ارملا دیوی کو شکست دیکر کرسی پر قبضہ کر لیا۔اس انتخاب میں بلاک کے کل 84ممبران میں 79ممبران اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔ووٹ شماری میں 66ووٹ ودیا دیوی اور 11ووٹ ارملا دیوی کو ملا جب 2ووٹ منسوخ ہو گیا۔